لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1081اگر ميں مرکز تعاون (يوٹيليٹى اسٹور) سے کوئى چيز حکومت کى مقرر کردہ کم قيمت پر حاصل کروں تو کيا ميں مذکورہ مال کو آزاد بازار ميں مہنگى قيمت پر فروخت کرسکتا ہو يہاں تک کہ اگر قيمت فروخت تين گنا ہو جائے؟download-disicon-7
1082اگر ميں نے غير مخمس مال سے زمين خريدى ہو تو کيا اس ميں نماز صحيح ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1083اگر ميں چند سال تک خمس کا حساب نہ کروں يہاں تک کہ ميرا مال نقد بن جائے اس کے بعد سابقہ سرمايہ بڑھ جائےdownload-disicon-7
1084اگر مکان اور زمين کا معاملہ (فروخت يا مصالحہ کے ذريعے) خاندان کے افراد کے درميان عام وثيقہ پر انجام پائے جبکہ نہ اسے اسٹامپ پيپر پر لکھا گيا ہو اور نہ ہى کسى عالم دين نے صيغہ جارى کيا ہو۔ کيا اس جيسے معاملے ...download-disicon-7
1085اگر مکلف جانتا ہو کہ استمناء سے روزہ باطل ہوجاتا ہے اس کے باوجود وہ جان بوجھ کر اس کا مرتکب ہو، تو کيا اس پر دوہرا کفارہ واجب ہے؟download-disicon-7
1086اگر مہدى (عج) مشہور ہوتے تو کيا ہوتا؟download-disicon-7
1087اگر نجس قالين يا بڑى درى کو اس ٹونٹى کے پانى سے دھويا جائے جو شہر کى بڑى ٹينکى سے متصل ہے تو کيا صرف نجس جگہ تک پانى کے پہنچ جانے سے وہ پاک ہوجائيں گے يا ان سے دھوون (غسالہ)کا الگ کرنا بھى ضرورى ہے ؟download-disicon-7
1088اگر نجس گھى ميں ايسا کيمياوى عمل انجام ديا جائے کہ اب يہ مادہ نئے خواص کا حامل بن جائے تو کيا پھر بھى يہ نجس رہے گا يا يہ کہ اس پر استحالہ کا حکم جارى ہوگا؟download-disicon-7
1089اگر نماز جماعت کى تيسرى يا چوتھى صف کے بعد اسکولوں کے نابالغ بچے نماز کے لئے کھڑے ہوں اور ان کے پيچھے بالغ اشخاص کھڑے ہوں تو اس حالت ميں نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1090اگر نماز جمعہ کے بعد امام جماعت نماز ظہر نہ پڑھے تو کيا ماموم احتياطاً نماز ظہر پڑھ سکتا ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1091اگر نماز دين کا ستون هے تو کيوں فروع دين ميں شمار هوتى هے؟download-disicon-7
1092اگر نماز دین کا ستون هے تو کیوں فروع دین میں شمار هوتى هے؟download-disicon-7
1093اگر نماز عيد فطر ميں امام جماعت، اقامت کہے تو اس کى اور ديگر نماز گزاروں کى نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1094اگر نماز پڑھنے کى جگہ پاک نہ ہو، ليکن سجدہ کى جگہ پاک ہو تو کيا نماز صحيح ہے؟download-disicon-7
1095اگر نماز کے اول وقت سے لے کر تقريباً آخري وقت تک منہ يا ناک سے خون جارى رہے تو ايسے ميں نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1096اگر نماز گزار خون سے نجس رومال يا اس جيسى کوئى نجس چيز اٹھائے ہوئے ہو يا اسے جيب ميں رکھے ہوئے ہو تو اس کى نماز صحيح ہے يا باطل؟download-disicon-7
1097اگر نمازگزار کو نماز سے فارغ ہونے کے بعد يا اثنائے نماز ميں ياد آجائے کہ اس نے رکوع يا سجود کا ذکر غلط پڑھا تھا تو حکم کيا ہے؟download-disicon-7
1098اگر نمازگزار کو يہ يقين ہو کہ اس کے لباس و بدن پر نجاست نہيں ہے اور وہ نماز بجا لائے اور بعد ميں معلوم ہو کہ اس کا بدن يا لباس نجس تھا تو اس کى نماز باطل ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1099اگر نمکين پانى کو ابالا جائے تو کيا اس کى بھاپ سے حاصل ہونے والے پانى سے وضو کرنا صحيح ہے ؟download-disicon-7
1100اگر نو بالغ لڑکيوں پر روزہ رکھنا کسى حد تک شاق ہو تو ان کے روزوں کا کيا حکم ہے؟ اور کيا لڑکيوں کے لئے سن بلوغ قمرى حساب سے پورے نو سال ہے ؟download-disicon-7
1101اگر هم جسماني صحت و سلامتي کے راز کو پانا چاهيں، تو هميں اس کے ليے کيا کرنا چاهئيے، چونکه ائمه اطهار (ع) اور انبياء (ع) اس راز کو جانتے تھے اور حتي که ان کا شفا بخشنا علمي طريقه سے تھا؟ انهوں نے کيوں بيماروں ...download-disicon-7
1102اگر هم قبول کريں که واجب الوجود بسيط هے اور اس کي ذات ميں کسي قسم کي ترکيب نهيں هے اور اس کے ساتھ کسي دوسري مخلوق کو فرض نهيں کيا جا سکتا هے، تو اس کے ساتھه ممکن الوجود کو کيسے تصور کيا جا سکتاdownload-disicon-7
1103اگر ولادت کا ہسپتال (زچہ خانہ) باپ کے وطن سے باہر ہو اس طرح کہ وضع حمل کى خاطر ماں کے لئے چند روز اس ہسپتال ميں داخل ہونا ضرورى ہو اور بچے کى ولادت کے بعد وہ پھر اپنے گھر لوٹ آئے تو اس پيدا ہونے والے بچے ...download-disicon-7
1104اگر ولى فقيہ حکم دے کہ کل عيد ہے اور ريڈيو، ٹى وى پر بھى اعلان ہوجائے کہ چند شہروں ميں چاند نظر آ گيا ہے تو کيا تمام شہروں کے لئے عيد ثابت ہوجائے گى يا صرف ان شہروں کےلئے ثابت ہوگى جن ميں چاند نظر آيا ...download-disicon-7
1105اگر ولى فقيہ ظالم کفار سے جنگ يا جہاد کا اعلان کرے اور ميرا مرجع تقليد مجھے جنگ ميں شريک ہونے کى اجازت نہ دے تو کيا ميں اپنے مرجع کى رائے پر عمل کرنے کا پابند ہوں يا نہيں؟download-disicon-7
1106اگر ولى فقيہ، اسلام اور مسلمانوں کے مفاد عامہ کے پيش نظر، شريعت کے کسى حکم کے خلاف حکم دے تو کيا احکام شرعيہ کو تبديل کيا جا سکتا ہے يا ان پر عمل کرنے سے روکا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
1107اگر ولي فقيہ کسي مسئلہ ميں حکم دے تو کيا دوسرے مراجع کے مقلدين اپنے مراجع کے فتوي کا حوالہ ديکر ولي فقيہ کے حکم پر عمل نہ کرنے کے مجاز ہيںdownload-disicon-7
1108اگر يونيورسٹى کے بعض حلقوں ميں اچهائياں متروک اور برائياں معمول ہوں اور امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کے لئے حالات مناسب اور فراہم ہوں، ليکن امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرنے والا غير شادى شدہ ہو تو ...download-disicon-7
1109اگر پروردگار، علم کسى شخص کو دوست رکھتا هو، تو کيا عام لوگ بھى اسے دوست رکھيں گے؟download-disicon-7
1110اگر پروردگار، علم کسى شخص کو دوست رکھتا هو، تو کیا عام لوگ بھى اسے دوست رکھیں گے؟download-disicon-7